
پڑھو، سیکھو اور کماؤ
Parho, Seekho Aur Kamao
EduPlus is not just an online school — it’s a career launchpad. Alongside your regular FBISE subjects, we teach powerful, real-world skills that can help you become financially independent.


Best Learning Platform for Modern Education

Board-Standard Curriculum
Fully aligned with the Federal Board (FBISE) course standards for Pre-9th & 9th grades.

Skills + Academics Together
Learn academic subjects alongside in-demand digital earning skills from day one.

Parents Stay Involved
Regular PTMs, WhatsApp updates, and progress tracking keep parents informed.
We help you prepare for success in school and beyond

Complete Academic Coverage
Follow the Federal Board (FBISE) course standards for Pre-9th & 9th classes — taught by experienced subject specialists.

Skills for the Future
Learn freelancing, AI tools, web development, video editing, and more alongside your regular studies.

Measurable Growth
Track progress through quizzes, assignments, and PTMs, ensuring both parents and students see real improvement.
Stay connected with our academic calendar, skill workshops, and celebrations.
Freelancing for Students – Starter Workshop
World Education Day Conference
Iqbal Day – 9th November
Jashan-e-Aazadi Celebration
Latest Articles & Insights
Stay informed with tips, updates, and guides from EduPlus — where academics meet real-world skills.
How EduPlus Combines Skills and Education to Prepare Future-Ready Students in Pakistan
Why More Parents in Pakistan Are Re-Thinking School — And Choosing Skills-First
Why Balanced Education Matters — Academics Plus Skills for Children
Why True Education for Children Goes Beyond Just Books Imagine a student
Online vs Traditional School — Which One Fits Your Needs Best?
What ‘Online’ and ‘Traditional’ Schooling Really Mean in 2025 For many parents
Real Words That Motivate Our Mission
ایک صحافی کی حیثیت سے، میں ایجو پلس کے شاندار اقدام کو دل سے سراہتا ہوں، میٹرک لیول پر ہی اسکل بیسڈ لرننگ کا آغاز کرنا اور طلبہ کو اپنی کالج فیس خود کمانے کے قابل بنانا خوش آئند وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسا تعلیمی سسٹم نہ صرف طلبہ کو عملی زنددگی میں جدید مہارتوں سے لیس کرے گا بلکہ والدین کو بھی بڑے مالی بوجھ سے نجات دلانے کا باعث بنےگا۔ امید ہے کہ یہ ادارہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ہنر مند افرادی قوت فراہم کرنے میں اہم ہوگا۔

شوکت علی خان
کشمیر
پری نائنتھ کلاسز سے ہی روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو ڈیجیٹل سکلز سکھانا ایک منفرد اقدام ہے۔ ادارے کی طرف سے یہ یقین دہانی کرائی جارہی ہے کہ سٹوڈنٹ دوران تعلیم ہی خود کمانے کا سلسلہ شروع کردے گا۔ یہ اقدام نہ صرف والدین کا مالی بوجھ کم کرے گا بلکہ بچوں کو بااعتماد، خودمختار اور ہنر مند بنانے میں بھی اہم ہوگا۔ توقع ہے کہ اس ادارے سے منسلک طلباء اپنے اور ملک کے روشن مستقبل کا حصہ بن کر پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے

محمد بشیر
گلگت بلستان
پڑھو، سیکھو اور کماؤ — آج کے دور میں یہ تین الفاظ بہت اہم ہیں کیونکہ دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی طرف بڑھ رہی ہے۔اے آئی اب ہماری ضرورت اور مجبوری بنتی جارہی ہے۔ زندگی کے ہر شعبے میں آرٹیفکل انٹیلی جنس کا عمل دخل ہے۔ اس ویب سائٹ پر نہ صرف تعلیم بلکہ اسکلز سیکھنے پر بھی زور دیا گیا ہے، جو بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہے۔ ضرور وزٹ کریں، آپ کو یہ پلیٹ فارم پسند بھی آئے گا اور فائدہ بھی دے گا۔

امجد اشرف قریشی
اسلام آباد
آج کے دور میں پڑھائی کے ساتھ بچوں کو ڈیجیٹل سکلز بھی آنی چاہیے تاکہ وہ عملی زندگی میں آنے کے بعد اپنی سکلز کی بدولت معاشی طور پر خوشحال ہوسکیں۔ زمانے کی حقیقت ہے کہ اب ڈگری حاصل کرکے جابز کی تلاش بہت مشکل عمل ہے۔ ڈیجیٹل سکلز کی بدولت ہی نوجوان اپنا مستقبل روشن کرسکتے ہیں۔ یہ موجود دور کی ضرورت ہے اور پاکستانی بچوں کے لیے ایسے مواقع فراہم کرنے والے اداروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔

عبدالرشید فاروقی
جھنگ
مصنوعی ذہانت کے اس دور میں تعلیم، بزنس، رہن سہن کا سارا انداز بدل چکا ہے۔ روایتی طرز تعلیم ماضی کا حصہ بنتا جارہا ہے۔ اب دنیا جدید علوم کو جدید تکینک اور وسائل سے حاصل کرکے نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ ایجو پلس نے دور حاضر کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم کا یہ منفرد پراجیکٹ پیش کرکے والدین کے دل جیت لئے ہیں۔ ادارہ اس بات کی یقین دہانی بھی کرا رہا ہے کہ دوران تعلیم ہی طلباء ہنرمند بن کر کمائی بھی کر سکیں گے۔

محمد ناصر زیدی
لاہور
ماشاءاللہ، یہ منصوبہ قابلِ تحسین ہے کیونکہ بچے کم عمر میں سب سے زیادہ سیکھتے ہیں۔ اس میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ میٹرک تک کے طلباء کو روایتی تعلیم کے ساتھ کمائی کا ذریعہ بھی دیا جا رہا ہے۔ اس سے بچے اپنی عمر کے آغاز سے ہی خود اور اپنے خاندان کے لیے فائدہ مند بن سکیں گے۔ جو بچے کم عمری میں یہ میدان اختیار کریں گے، وہ چند سالوں میں وہ کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں جو عام طلباء کو بارہ پندرہ سال بعد بھی محدود حد تک ملتی ہیں۔

عمران اسحاق
حیدر آباد
آج کے جدید دور میں بچوں کے لیے سکلز سیکھنا بہت ضروری ہے۔ روایتی تعلیم میں بچے کتابیں تو پڑھ لیتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی سکل نہیں ہوتی۔ ایجو پلس نے پری نائتھ کلاس سے بچوں کو نصابی کتب پڑھانے کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل سکلز سکھانے کا جو سسٹم متعارف کرایا ہے یہ بہت اچھا کام ہے۔ یہ بہت منفرد ویژن ہے کہ سٹوڈنٹ میٹرک کرتے ہی اپنے تعلیمی اخراجات کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوجائے۔ آج کے دور میں ہر بچے کو جدید سکلز سیکھنی چاہئے۔

محمد سعید
فیصل آباد
Trusted Partners Helping Us Shape Future-Ready Students




















